ٹیگس - شیخ زکزاکی

iqna

IQNA

ٹیگس
شیخ زکزاکی
رهبر انقلاب نایجرین رہنما سے:
ایکنا تھران: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے نایجرین رہنما شیخ ابراهیم زکزاکی سے ملاقات میں انکی قربانیوں کو سراہتے ہوئے فلسطین وغزہ بارے کہا کہ فلسطین میں اسلامی طاقت کی عکاسی پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515108    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

تھران میں داخلے پر؛
ایکنا تھران: نایجیریا کے معروف رہنما تھران داخل ہونے پر اپنے پہلے بیان میں کہا کہ امید ہے کہ انقلاب اسلامی ظھور امام کا پیش خیمہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515094    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

ایکنا تھران: اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مسعود شجره کے مطابق شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ ایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515091    تاریخ اشاعت : 2023/10/11

نئے سال کے موقع پر نائجیریا کی ریاست کانو میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے نمائندے شیخ دالحو عبدالمومن نے اس خطے میں ویٹیکن کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3513494    تاریخ اشاعت : 2023/01/01

ایکنا تھران- شیخ ابراہیم زکزاکی کی بیٹی ’’بدیعہ زکزکی‘‘ نے اپنے والد کے انتقال سے متعلق ٹوئٹر پر شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی اور کہا: میرا ٹوئٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513339    تاریخ اشاعت : 2022/12/12

نائیجیریا کی عوام نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں اور ساتھ ہی انکے پاسپورٹ کی بحالی کے لیے پرامن مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512616    تاریخ اشاعت : 2022/08/29

شیخ ابراہیم زکزاکی:
نائیجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے تحریک کے ارکان کے ایک گروپ سے ملاقات میں سائبر اسپیس میں جہاد کی ضرورت اور موجودہ دور میں اس کی اہمیت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511818    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے میلاد کے موقع پر قرآن کریم کے حفاظ اور قرّاء کے ایک گروہ نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511348    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

تہران(ایکنا) شیخ زکزاکی نے یمن جنگ میں مغربی افکار کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمنی جنگ لاحاصل ہے.
خبر کا کوڈ: 3511257    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) اسلام تحریک کے رہنما شیخ ابراهیم زکزاکی نے ملک کے شمالی علاقوں سے آئے علما اور دانشوروں سے ابوجا میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511221    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ اتوار کو نائیجیریا کی فوج نے زاریا شہر میں اہل تشیع کے رہنما شیخ ابراہم زکزاکی اور حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر دیا تھا، اس جارحانہ حملے میں 800 نہتے اہل تشیع شہید ہوگئے تھے۔ اس حملے میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوگئے تھے اور اب وہ نائیجیرین فوج کی قید میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465733    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق درجنوں افراد کو قتل کرنے کے بعد فوج نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور ابھی تک ان کی کوئی خبر نہیں۔ اس حملے کا جھوٹا جواز یہ بنایا جا رہا ہے کہ شیعہ، آرمی جنرل کو مارنا چاہتے تھے۔ یہاں یہ بات واضح ہو کہ شیعہ نائجیریا میں بھی انتہائی پرامن ہیں۔ نائجیریا کی فوج جو بوکو حرام سے نہیں لڑ سکتی، وہ اب نہتے لوگوں پر گولیاں برسا رہی ہے۔ کیا یہ وحشیانہ بربریت کسی عرب ملک کے کہنے پر تو نہیں کی جا رہی۔؟
خبر کا کوڈ: 3464118    تاریخ اشاعت : 2015/12/17

بین الاقوامی گروپ: نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3464108    تاریخ اشاعت : 2015/12/17